یاران نبی میں تھی لڑائی کس میں(Rubai)یاران نبی میں تھی لڑائی کس میںالفت کی نہ تھی جلوہ نمائی کس میںوہ صدق وہ عدل وہ حیا اور وہ علمبتلاؤ کوئی کہ تھی برائی کس میںBack