یاران رسول یعنی اصحاب کبار(Rubai)یاران رسول یعنی اصحاب کبارہیں گرچہ بہت خلیفہ ان میں ہیں چاران چار میں ایک سے ہو جس کو انکارغالبؔ وہ مسلمان نہیں ہے زنہارBack