ہے خلق حسد قماش لڑنے کے لیے(Rubai)ہے خلق حسد قماش لڑنے کے لیےوحشت کدۂ تلاش لڑنے کے لیےیعنی ہر بار صورت کاغذ بادملتے ہیں یہ بدمعاش لڑنے کے لیےBack