ہیں شہ میں صفات ذوالجلالی باہم(Rubai)ہیں شہ میں صفات ذوالجلالی باہمآثار جلالی و جمالی باہمہوں شاد نہ کیوں سافل و عالی باہمہے اب کے شب قدر و دوالی باہمBack