ہم گرچہ بنے سلام کرنے والے(Rubai)ہم گرچہ بنے سلام کرنے والےکرتے ہیں درنگ کام کرنے والےکہتے ہیں کہیں خدا سے اللہ اللہوہ آپ ہیں صبح و شام کرنے والےBack