گلخن شرر اہتمام بستر ہے آج(Rubai)گلخن شرر اہتمام بستر ہے آجیعنی تب عشق شعلہ پرور ہے آجہوں درد ہلاک نامہ بر سے بیمارقارورہ مرا خون کبوتر ہے آجBack