گر جوہر امتیاز ہوتا ہم میں(Rubai)گر جوہر امتیاز ہوتا ہم میںرسوا کرتے نہ آپ کو عالم میںہیں نام و نگیں کمیں گہ نقب شعوریہ چور پڑا ہے خانۂ خاتم میںBack