کرتا ہے گل جنون تماشا کہیں جسے
(Sher)
کرتا ہے گل جنون تماشا کہیں جسے
گلدستۂ نگاہ سویدا کہیں جسے
Back
کرتا ہے گل جنون تماشا کہیں جسے — مرزا اسد اللہ خان غالب