نیاز عشق خرمن سوز اسباب ہوس بہتر

(Sher)

نیاز عشق خرمن سوز اسباب ہوس بہتر
جو ہو جاوے نثار برق مشت خار و خس بہتر