ناتوائی نے نہ چھوڑا بس کہ پیش از عکس جسم

(Sher)

ناتوائی نے نہ چھوڑا بس کہ پیش از عکس جسم
مفت وا گستردنی ہے فرش خواب آئینے پر
ناتوائی نے نہ چھوڑا بس کہ پیش از عکس جسم — مرزا اسد اللہ خان غالب