ناتوائی نے نہ چھوڑا بس کہ پیش از عکس جسم

(Sher)

ناتوائی نے نہ چھوڑا بس کہ پیش از عکس جسم
مفت وا گستردنی ہے فرش خواب آئینے پر