میں قائل خدا و نبیؐ و امام ہوں

(Sher)

میں قائل خدا و نبیؐ و امام ہوں
بندہ خدا کا اور علی کا غلام ہوں
میں قائل خدا و نبیؐ و امام ہوں — مرزا اسد اللہ خان غالب