مزہ تو جب ہے کہ اے آہ نارسا ہم سے

(Sher)

مزہ تو جب ہے کہ اے آہ نارسا ہم سے
وہ خود کہے کہ بتا تیری آرزو کیا ہے