طرز بیدل میں ریختہ کہنا

(Sher)

طرز بیدل میں ریختہ کہنا
اسداللہ خاں قیامت ہے
طرز بیدل میں ریختہ کہنا — مرزا اسد اللہ خان غالب