سنین عمر کے ستر ہوئے شمار برس

(Sher)

سنین عمر کے ستر ہوئے شمار برس
بہت جیوں تو جیوں اور تین چار برس
سنین عمر کے ستر ہوئے شمار برس — مرزا اسد اللہ خان غالب