سامان خور و خواب کہاں سے لاؤں(Rubai)سامان خور و خواب کہاں سے لاؤںآرام کے اسباب کہاں سے لاؤںروزہ مرا ایمان ہے غالبؔ لیکنخس خانہ و برفاب کہاں سے لاؤںBack