رقعے کا جواب کیوں نہ بھیجا تم نے(Rubai)رقعے کا جواب کیوں نہ بھیجا تم نےثاقب حرکت یہ کی ہے بیجا تم نےحاجی کلو کو دے کے بے وجہ جوابغالبؔ کا پکا دیا کلیجا تم نےBack