دیکھ وہ برق تبسم بس کہ دل بیتاب ہے(Rubai)دیکھ وہ برق تبسم بس کہ دل بیتاب ہےدیدۂ گریاں مرا فوارۂ سیماب ہےکھول کر دروازۂ میخانہ بولا مے فروشاب شکست توبہ میخواروں کو فتح الباب ہےBack