دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ

(Rubai)

دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ
دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالبؔ
واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں
سونا سوگند ہو گیا ہے غالبؔ
دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ — مرزا اسد اللہ خان غالب