دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ(Rubai)دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔدل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالبؔواللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیںسونا سوگند ہو گیا ہے غالبؔBack