دو رنگیاں یہ زمانے کی جیتے جی ہیں سب

(Sher)

دو رنگیاں یہ زمانے کی جیتے جی ہیں سب
کہ مردوں کو نہ بدلتے ہوئے کفن دیکھا