دل سوز جنوں سے جلوہ منظر ہے آج(Rubai)دل سوز جنوں سے جلوہ منظر ہے آجنیرنگ زمانہ فتنہ پرور ہے آجیک تار نفس میں جوں طناب صباغہر پارۂ دل بہ رنگ دیگر ہے آجBack