دل سخت نژند ہوگیا ہے گویا(Rubai)دل سخت نژند ہوگیا ہے گویااس سے گلہ مند ہوگیا ہے گویاپر یار کے آگے بول سکتے ہی نہیںغالبؔ منہ بند ہو گیا ہے گویاBack