حق شہ کی بقا سے خلق کو شاد کرے(Rubai)حق شہ کی بقا سے خلق کو شاد کرےتاشاہ شیوع دانش و داد کرےیہ دی جو گئی ہے رشتۂ عمر میں گانٹھہے صفر کہ افزایش اعداد کرےBack