حالت ترے عاشق کی یہ اب آن بنی ہے

(Sher)

حالت ترے عاشق کی یہ اب آن بنی ہے
اعضا شکنی ہو چکی اب جاں شکنی ہے