جو معشوق زلف دوتا باندھتے ہیں
(Sher)
جو معشوق زلف دوتا باندھتے ہیں
مرے سر سے کالی بلا باندھتے ہیں
Back