جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری(Rubai)جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہریکہتے ہیں وہ مجھ کو رافضی اور دہریدہری کیوں کر ہو جو کہ ہووے صوفیشیعی کیوں کر ہو ماور النہریBack