تمثال جلوہ عرض کر اے حسن کب تلک

(Sher)

تمثال جلوہ عرض کر اے حسن کب تلک
آئینۂ خیال کو دیکھا کرے کوئی
تمثال جلوہ عرض کر اے حسن کب تلک — مرزا اسد اللہ خان غالب