تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمر

(Sher)

تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمر
سات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہونے تک
تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمر — مرزا اسد اللہ خان غالب