اے کثرت فہم بے شمار اندیشہ(Rubai)اے کثرت فہم بے شمار اندیشہہے اصل خرد سے شرمسار اندیشہیک قطرۂ خون و دعوت صد نشتریک وہم و عبادت ہزار اندیشہBack