اے منشی خیرہ سر سخن ساز نہ ہو(Rubai)اے منشی خیرہ سر سخن ساز نہ ہوعصفور ہے تو مقابل باز نہ ہوآواز تری نکلے اور آواز کے ساتھلاٹھی وہ لگے کہ جس میں آواز نہ ہوBack