ان سیم کے بیجوں کو کوئی کیا جانے(Rubai)ان سیم کے بیجوں کو کوئی کیا جانےبھیجے ہیں جو ارمغاں شہ والا نےگن کر دیویں گے ہم دعائیں سو بارفیروزے کی تسبیح کے ہیں یہ دیوانےBack