اصحاب کو جو کہ ناسزا کہتے ہیں(Rubai)اصحاب کو جو کہ ناسزا کہتے ہیںسمجھیں تو ذرا دل میں کہ کیا کہتے ہیںسمجھا تھا نبی نے ان کو اپنا ہمدمہے ہے نہ کہو کسے برا کہتے ہیںBack