ہر چند کہ دوستی میں کامل ہونا(Rubai)ہر چند کہ دوستی میں کامل ہوناممکن نہیں یک زبان و یک دل ہونامیں تجھ سے اور مجھ سے تو پوشیدہہے مفت نگاہ کا مقابل ہوناBack