شب زلف و رخ عرق فشاں کا غم تھا(Rubai)شب زلف و رخ عرق فشاں کا غم تھاکیا شرح کروں کہ طرفہ تر عالم تھارویا میں ہزار آنکھ سے صبح تلکہر قطرۂ اشک دیدۂ پرنم تھاBack