درم و دام اپنے پاس کہاں
(Sher)
درم و دام اپنے پاس کہاں
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Back
درم و دام اپنے پاس کہاں — مرزا اسد اللہ خان غالب