جور زلف کی تقریر پیچ تاب خاموشی

(Sher)

جور زلف کی تقریر پیچ تاب خاموشی
ہند میں اسدؔ نالاں نالہ در صفاہاں ہے
جور زلف کی تقریر پیچ تاب خاموشی — مرزا اسد اللہ خان غالب