بے چارہ کتنی دور سے آیا ہے شیخ جی

(Sher)

بے چارہ کتنی دور سے آیا ہے شیخ جی
کعبے میں کیوں دبائیں نہ ہم برہمن کے پاؤں
بے چارہ کتنی دور سے آیا ہے شیخ جی — مرزا اسد اللہ خان غالب