اے روشنی دیدہ شہاب الدین خاں(Rubai)اے روشنی دیدہ شہاب الدین خاںکٹتا ہے بتاؤ کس طرح سے رمضاںہوتی ہے تراویح سے فرصت کب تکسنتے ہو تراویح میں کتنا قرآںBack