اگر ہوتا تو کیا ہوتا یہ کہیے

(Sher)

اگر ہوتا تو کیا ہوتا یہ کہیے
نہ ہونے پر ہیں یہ باتیں دہن کی
اگر ہوتا تو کیا ہوتا یہ کہیے — مرزا اسد اللہ خان غالب