ہوں میں بھی تماشائی نیرنگ تمنا

(Ghazal)

ہوں میں بھی تماشائی نیرنگ تمنا
مطلب نہیں کچھ اس سے کہ مطلب ہی بر آوے

Source: متداول

ہوں میں بھی تماشائی نیرنگ تمنا — مرزا اسد اللہ خان غالب