ہم نشیں تارے ہیں اور چاند شہاب الدین خاں(Sehra)ہم نشیں تارے ہیں اور چاند شہاب الدین خاںبزم شادی ہے فلک کاہ کشاں ہے سہراان کو لڑیاں نہ کہو بحر کی موجیں سمجھوہے تو کشتی میں ولے بحر رواں ہے سہراBack