گھر سے نکالنا ہے اگر ہاں نکالیے

(Ghazal)

گھر سے نکالنا ہے اگر ہاں نکالیے
ناحق کی حجتیں نہ مری جاں نکالیے
 
لیں بوسہ یا یا مصیبت ہجراں بیاں کریں
اک منہ ہے کون کون سے ارماں نکالیے

Source: غیر متداول

گھر سے نکالنا ہے اگر ہاں نکالیے — مرزا اسد اللہ خان غالب