گھر سے نکالنا ہے اگر ہاں نکالیے(Ghazal)گھر سے نکالنا ہے اگر ہاں نکالیےناحق کی حجتیں نہ مری جاں نکالیے لیں بوسہ یا یا مصیبت ہجراں بیاں کریںاک منہ ہے کون کون سے ارماں نکالیےBack