گئے وہ دن کہ نادانستہ غیروں کی وفاداری(Qata)گئے وہ دن کہ نادانستہ غیروں کی وفاداریکیا کرتے تھے تم تقریر ہم خاموش رہتے تھےبس اب بگڑے پہ کیا شرمندگی جانے دو ہل جاؤقسم لو ہم سے گر یہ بھی کہیں کیوں ہم نہ کہتے تھےBack