کیونکر اس بت سے رکھوں جان عزیز (Ghazal)کیونکر اس بت سے رکھوں جان عزیزکیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز دل سے نکلا پہ نہ نکلا دل سےہے ترے تیر کا پیکان عزیز تاب لائے ہی بنے گی غالبؔواقعہ سخت ہے اور جان عزیزBack