پینس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرے

(Ghazal)

پینس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرے
کندھا بھی کہاروں کو بدلنے نہیں دیتے

Source: متداول

پینس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرے — مرزا اسد اللہ خان غالب