پیری میں بھی کمی نہ ہوئی تاک جھانک کی(Ghazal)پیری میں بھی کمی نہ ہوئی تاک جھانک کیروزن کی طرح دید کا آزار رہ گیا وہ مرغ ہے خزاں کی صعوبت سے بے خبرآئندہ سال تک جو گرفتار رہ گیاBack