پیری میں بھی کمی نہ ہوئی تاک جھانک کی

(Ghazal)

پیری میں بھی کمی نہ ہوئی تاک جھانک کی
روزن کی طرح دید کا آزار رہ گیا
 
وہ مرغ ہے خزاں کی صعوبت سے بے خبر
آئندہ سال تک جو گرفتار رہ گیا

Source: غیر متداول