واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم سار (Ghazal)واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم ساریعنی یہ میری آہ کی تاثیر سے نہ ہو اپنے کو دیکھتا نہیں ذوق ستم کو دیکھآئینہ تاکہ دیدۂ نخچیر سے نہ ہوBack